بلوچستان کے سرزمین سے تعلق رکھنے والے یہ شہزادے نے امت مسلمہ اور بلوچ قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔
دوستو اس دور میں عام نوکری چھوڑنا بہت مشکل ہے مگر پائیلٹ جیسے آسائشیں کے نوکری چھوڑنا بہت مشکل ہے لیکن پاکستان سے تعلق رکھنے والا #بلوچ فرزند عمارات ائیر لائن Emirates flight کا پائیلٹ جس نے فلائٹ اسرائیل لے جانے سے انکار کردیا جس کے بعد متحدہ عرب امارات نے اس۔پائیلٹ کو نوکری سے برخواست کردیا
میڈیا سے بات کرتے ہوئے جب اس سے سوال کیا گیا کہ آپ نے کروڑوں روپے کی آسائشیں اور روزگار چھوڑ دیا کیسے ہوگا آپکا ،، تب اس نے بہت ہی خوبصورت جواب دیا کہ ، میرے لیے میرا اللہ ہی کافی ہے..
بالکل جو رازق کی رزق دینے پر یقین رکھتا ہے ان کے ایمان پختہ اور اللہ پر بھروسہ رکھنے والا ہے۔
#بلوچ فرزند کے اس قابل فخر اقدام کو شیئر کرکے پوری دنیا تک پہنچا دیں۔
Comments
Post a Comment