Skip to main content

Posts

Showing posts with the label کتابیں

"ایشیا میں سلطنتوں کا ارتقاء: 5000 قبل مسیح سے 2025 عیسوی تک"

ایشیا کی تاریخ: مختلف خطوں کا مجموعی احوال کوئٹہ: ایشیا کی تاریخ کو کئی مخصوص ساحلی خطوں کی مشترکہ تاریخ کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے، جن میں مشرقی ایشیا، جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور مشرق وسطیٰ شامل ہیں۔ یہ تمام خطے یوریشین سٹیپ کے اندرونی وسیع و عریض حصے سے جڑے ہوئے ہیں۔ تاریخی ماہرین کے مطابق، ان خطوں کی تاریخ کو الگ الگ مگر باہم منسلک انداز میں سمجھنا ضروری ہے۔ ہر خطے نے اپنے منفرد ثقافتی، سیاسی اور سماجی ارتقاء سے ایشیا کی مجموعی تاریخ کو تشکیل دیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے، مشرق وسطیٰ کی تاریخ اور برصغیر کی تاریخ کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ خطے اپنے اندر تہذیبوں، سلطنتوں اور مذاہب کے عروج و زوال کی کہانیاں سمیٹے ہوئے ہیں، جو ایشیا کے وسیع تاریخی پس منظر کو مزید گہرا کرتی ہیں۔ مزید معلومعات جانیے کے لیے ویڈیو دیکھے !

ڈاکٹر عبدالروف رفیقی اقبال اکیڈمی پاکستان کے ڈائریکٹر شپ کے لئے ڈاکٹر رفیقی کا انتخاب قابل تحسین ہے

رپورٹ : صاحبزادہ عتیق اللہ  کوئٹہ تہذیب و معاشرت کے سیل رواں اور سنگم پر واقع ہےصوبائی وزراء و دانشوروں کا مجلس فکر و دانش کے استقبالیہ میں اظہار خیال اقبال بلند فکر و دانش مند عقبری شخصیت ہے ،جان اچکزئی ، پروفیسر قادر بلوچ ،ڈاکٹر عبدالروف رفیقی اقبال اکیڈمی پاکستان کے ڈائریکٹر شپ کے لئے ڈاکٹر رفیقی کا انتخاب قابل تحسین ہے ، کوئٹہ ( دلچسپ دنیا نیوز)مجلس فکر و دانش علمی و فکری مکالمے اور محکمہ کلچر حکومت بلوچستان کے اشتراک سے معاشرتی و سماجی شعور کی بیداری اور انسانی نفسیات کے مطابق بامقصد و نتیجہ خیز پالیسیاں تشکیل دینے کے لئے فکر اقبال کی معنویت و ترویج کے لئے قائم اقبال اکیڈمی پاکستان کے نئے تعینات شدہ ڈائریکٹر ممتاز محقق و مصنف فلسفہ و فکر اقبال کے نامور شخصیت پروفیسر ڈاکٹر عبدالروف رفیقی کے اعزاز میں استقبالیہ ومحفل تبادلہ خیال  کاانعقاد کلچر ڈیپارٹمنٹ کے کانفرنس روم کیا گیا جس کی صدارت ماہر سماجیات و عمرانیات مجلس فکر و دانش علمی و فکری مکالمے کے سربراہ کیو ڈی ایم کےچیئر مین عبدالمتین اخونزادہ نے کی جبکہ مہمانان خصوصی نگران صوبائی وزیر تعلیم و ٹورزم ڈیولپمنٹ پروفیسر ...

شاہین ایجوکیشنل سوسائٹی کا تعارفی اجلاس

رپورٹ : صاحبزادہ عتیق اللہ  کوئٹہ (ڈی ڈی این )9  اکتوبر 2023 کو شاہین ایجوکیشنل سوسائٹی کی جانب سے ایک تعارفی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبوں سےتعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی  اور نشست میں سب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ نشست بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ شہر میں منعقد ہوا ۔

نسل، مذہب، زبان، کلچر میں فرق

             تحریر: صاحبزادہ عتیق اللہ خان عاجز انسان کے لیے ان چار چیزوں کا زندگی میں ہونا بہت اہم ہے یہ چار چیزیں زندگی سے جڑی ہوئی ہیں سب سے پہلے اگر نسل کی بہت کیا جائے تو نسل وہ چیز ہے جس سے آپ کارنگ و گورت و پشت کا شناخت ہوتا ہے اور دوسری چیز جو مذہب ہے مذہب انسان کو عقیدہ سے جوڑ تاہے یعنی خدا پر ایمان لانا اور تیسری چیز زبان انسان کو ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کےلیے زبان کا ہونا لازمی ہے جو ایک دوسرے کو زبان کے ذریعے سمجھتے ہے یعنی مسیج کانوے ہوجاتا ہے اور چوتھی چیز کلچر کلچر قوم یا قبیلے کے شناخت کے لیے ہوتا جس سے قوم یا قبیلے کا پہچان ظاہر ہوتا ہے ۔ یہ چار چیزیں بلکل الگ الگ ہیں اور ان کو الگ الگ درجہ حاصل ہے ہر انسان کو ان چار چیزوں کے لیے الگ سے ترتیب دینا پڑتا ہے ناکہ ان کو ایک دوسرے کے ساتھ زم کرے کیونکہ ان سب کو زندگی پر ایک عبور حاصل ہے  یہ چار چیزوں کا فرق واضح ہے۔ یہ تحریر لکھنا کا مقصد کہ لوگوں کو ان چار چیزوں کا فرق پتا  لگے ۔ زمانہ قدیم سے یہ چار چیزیں جس گرو میں پائیا جاتاتھا تو وہ سویلزڈ ہوتے آج کے اس دور میں دو چیزیں جو ...

پشتون کیا بنی اسرائیل ہے یا آرین؟

     پشتون کیا بنی اسرائیل ہے یا آرین؟ تحریر: صاحبزادہ عتیق اللہ خان عاجز پشتون قوم کے حوالے سے مختلف نظریہ محققین میں پائے جاتے ہیں کوئی پشتون کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بی بی قتورہ کی اولاد سمجھتے ہے اور باز اسے حضرت یعقوب علیہ السلام لقب بنی اسرائیل سمجھتے ہے اورآج کے تحقیق نگار اسے آرین کراردیتے ہے اوریہ نظریں برصغیرمیں انگریزوں کے داخل ہونے کہ بعد بیسو ی صدی میں مورخین نے اپنے کتابوں میں پیش کیاہیں یہ نظریہ اس قدر عوام الناس میں اتنی عام دوڑ رہی ہیں کہ زیادہ لوگ یہ سمجھ تھے ہے کہ پشتون قوم جو آرین سے تعلق رکھتے ہے ۔ سب سے پہلے یہ بات واضح کرتا چلو کہ آرین ایک قوم تھا بلکل درست ہے انکی زبان تھی اور ایک تمدان اور تہذیب بھی تھی بلکل درست ہے مگرآرین وہ ایک جغرافیائی پرمشتمل تھاجوکہ وہ ایک قوم کہلاتا تھاناکہ ایک نسل تھی۔ آج جو محقیقن آثار قدیم کا حوالہ یا تو ڈی این اے کا سورس دیگر پشتون کو آرین بتاتے ہے یہ بلکل ٹھیک ہے اس میں شک نہیں کہ ایک ٹائم میں افغانہ جو آرین قوم تھی نہ کہ نسل اور یہ لوگ جو اسی جغرافیائی میں زیر زندگی بسر کرتے تھے۔ پشتون یا پٹھان اس دور میں ان نا...

خلافت راشدہ کا دور اور موجودہ دور کی سیاست دان کا خلافت کا دعوہ

     خلافت راشدہ کا دور اور موجودہ دور کی سیاست دان کا خلافت کا دعوہ تحریر : صاحبزدہ عتیق اللہ خان  قسط نمبر2 خلافت مسلمانوں کا نظام ہے اور اس نظام کو نافذ کرنا ہم پہ واجب ہے کیونکہ آج کے دور میں مسلمان جتنے ذلیل و خوار ہو رہے ہیں اس سے پہلے کے دور میں اس طرح نہیں ہوئے ہیں اگر ہم نظر ڈالے گزرے ہوئے دور خلافت پہ ! خلافت راشدہ کا شروع ہونا  نبی پاک (ص) کے دنیا سے رحلت کر جانے کے بعد خلافت راشدہ کا آغاز شروع ہوتا ہے کیونکہ نبی پاک (ص) سے نے فرمایا کہ شریعت کو نافذ کر نا کےلیے میرے طرز کا نظام چائے جو کے وہ خلافت ہے  ہم نظر ڈال تھے ہے خلافت راشدہ پر۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے رحلت کے بعد حضرت  ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ  ، حضرت علی رضی اللہ عنہ  اور حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت راشدہ کہلاتا ہے۔ اس عہد کی مجموعی مدت تیس سال ہے جس میں ابوبکر صدیق اولین اور علی آخری خلیفہ ہیں۔ اس عہد کی نمایاں ترین خصوصیت یہ تھی کہ یہ قرآن و سنت کی بنیاد پر قائم نظام حکومت تھا۔ خلافت راشدہ ک...

چراغ دین ۔ حضرت صاحبزادہ مولوی حاجی امین اللہ نقشبندی

 ؔ                حضرت صاحبزادہ مولوی حاجی امین اللہ نقشبندی ؒ      عرف ”قندھاری ملاصاب“  تحریر: صاحبزاد ہ عتیق خان عاجز  موجودہ بلوچستان کا صوبائی دارالحکومت اور مرکزی شہر کہلانے والا کوئٹہ اپنی ایک الگ تاریخی اور جغرافیائی اہمیت رکھتا ہے۔ زمانہ قدیم سے کوئٹہ ہر دور میں ابھرتی طاقتوں اور قوتو ں کا مرکز نگاہ بنا رہااور اس شہر نے اب تک کئی عروج و زوال دیکھے ہیں تاہم زمانہ قدیم سے یہاں کے لوگ مذہبی عقائد کے حامل رہے ہیں یہاں کامل اولیاء و صوفیاءگزرے ہیں جن کا ذکر تاریخ کے صفحات پر محفوظ ہے اور اب بھی ان کا نام نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ لیا جاتا ہے۔ کوئٹہ کے مشہور پیر، بزرگ، اولیاء اور صوفیائے کرام کا جب بھی تذکرہ ہو تو ”قندھاری ملاصاحب“ کا ذکر خیر ضرور ہوتا ہے۔  قندھاری ملاصاب کانام صاحبزادہ امین اللہ مگر آپ کے اصل نام جو آپ کے والد نے رکھا وہ عبدالقیوم تھاتاہم آپ کے عقیدت مندوں اور اہلیان کوئٹہ نے آپ کو ”قندھاری ملا صاحب“کا لقب دیا اور یہ اس قدر مشہور ہوگیا کہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد آپ کے اصل نام کی بجائے ...

پشتون قوم کا بہادر و دلہر قبیلہ

تحریر: صاحبزادہ عتیق اللہ خان عاجز آج ہمارا تذکرہ پشتون کے ایک اہم تاریخی و مشہور بہادر قبیلے کے حوالے سے ہے پشتون قوم جو دنیا کی7 بری اعظم تک پہل چکے ہے وہ اپنے زندگی بسر کررہے ہیں پشتون کو پٹھان بھی کہا جاتا ہے پٹھان کا لقب ہمارے نبی پاک صلی وعلیہ السلام نے آج سے 1400سو سال قبل قیس کو دیا تھا جب قیس مسلمان ہوئے اور اسلام کے داہرے میں داخل ہوگئے تو اللہ کے نبی نے ان کو عبدالرشید کے نام سے پکارا اور ان کوایک جنگ کے بعد بٹھان کا لقب عطا کیایعنی بٹھان کا مطلب یہ ہے کہ کشتی کا نیچلی حصہ لکڑی کا جس کی ساخت بہت سخت ہے جو سمندر کے اندر پانی بھی اس لکڑی پہ اسر نہیں کرتی ہے قیس عبدالرشید پٹھان پشتون کے تین بیٹے تھے ان کے پہلے بیٹے سربن اور دوسرے بٹن اور تیسری غورغشت۔سربن کے دو بیٹے تھے ان میں شراف الدین و خیروالدین اور شراف الدین کے پانچ ترین، شیرانی،میانہ، بڑیچ، اورمڑ۔ اور ترین کے تین بیٹے ہے سپین، تور، بوراودل اور اودل کو ابدال بھی کہا جاتا ہے ابدال کا لقب احمد شاہ ابدالی کا تھا دی پٹھان الف کیرو کے کتاب میں شجرہ نسب اس طرح درج ہے ا بدال کے دو بیٹے ہے زیرک اور پنجپائی اب ہماراجو موضوع ہے پشت...

Hazrat Salman Farsi ke Quboole Islam ka Qissa | حضرت سلمان فارسی رضی ال...

Salmān al-Fārsī (Arabic: سلمان الفارسي) was a companion of prophet Muhammad (s) and of Imam Ali (a). The Prophet (s) liked him and said about him, "Salman is one of us, the Ahl al-Bayt". His idea of digging a trench in the Battle of Khandaq brought victory to Muslims. He supported the successorship of Imam 'Ali (a) after the demise of the Prophet (s) and opposed the incident of Saqifa. He was assigned as the governor of al-Madain in the time of the caliphate of Umar. He gave his salary to charity and knitted baskets for a living. After a long life, Salman passed away in 36/656-7 in al-Madain, where he is buried in a shrine known as "Salman-i Pak". click the below link http://en.wikishia.net/view/Salman_al... _____ سلمان فارسی (فارسی : سلمان پارسی، عربی : سلمان الفارسی ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مشہور اصحاب میں سے تھے۔ ابتدائی طور پر ان کا تعلق زرتشتی مذ ہب سے تھا مگر حق کی تلاش ان کو اسلام کے دامن تک لے آئی۔ آپ کئی زبانیں جانتے تھ...