تحریر: صاحبزادہ عتیق اللہ خان عاجز
انسان کے لیے ان چار چیزوں کا زندگی میں ہونا بہت اہم ہے یہ چار چیزیں زندگی سے جڑی ہوئی ہیں سب سے پہلے اگر نسل کی بہت کیا جائے تو نسل وہ چیز ہے جس سے آپ کارنگ و گورت و پشت کا شناخت ہوتا ہے اور دوسری چیز جو مذہب ہے مذہب انسان کو عقیدہ سے جوڑ تاہے یعنی خدا پر ایمان لانا اور تیسری چیز زبان انسان کو ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کےلیے زبان کا ہونا لازمی ہے جو ایک دوسرے کو زبان کے ذریعے سمجھتے ہے یعنی مسیج کانوے ہوجاتا ہے اور چوتھی چیز کلچر کلچر قوم یا قبیلے کے شناخت کے لیے ہوتا جس سے قوم یا قبیلے کا پہچان ظاہر ہوتا ہے ۔
یہ چار چیزیں بلکل الگ الگ ہیں اور ان کو الگ الگ درجہ حاصل ہے ہر انسان کو ان چار چیزوں کے لیے الگ سے ترتیب دینا پڑتا ہے ناکہ ان کو ایک دوسرے کے ساتھ زم کرے کیونکہ ان سب کو زندگی پر ایک عبور حاصل ہے
یہ چار چیزوں کا فرق واضح ہے۔
یہ تحریر لکھنا کا مقصد کہ لوگوں کو ان چار چیزوں کا فرق پتا لگے ۔
زمانہ قدیم سے یہ چار چیزیں جس گرو میں پائیا جاتاتھا تو وہ سویلزڈ ہوتے آج کے اس دور میں دو چیزیں جو ہمارے درمیان موجود پایا جاتاہے ایک تعلیم اور دوسرا سائنس یہ دو چیزیں ان چار چیزوں کےساتھ مزید انسان کے زندگی میں ایڈ ہو رہے ہیں۔
زمانہ قدیم سے نسل, مذہب، زبان، کلچر ان چار چیزوں سے ایک قوم بنتا اور سولزیشن بن جاتی اور آج کے دور میں ان چار چیزوں کے باجہ دو اہم چیزیں بھی آیڈ ہوئے ہے تعلیم و سائنس یعنی اب چھ ہوگئے تو ان سب کا الگ سے پہچان ہے انکو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑنا تو ٹھیک نہیں بلکہ باہمی تعلق دینا ٹھیک ہے کیونکہ یہ چھ چیزیں جن کا الگ سے فرق انسانی زندگی میں موجود ہے۔
● (نسل) نسل کے بات کیا جائے تو رنگ و گورت و پشت کو نسل کہا جاتا ہے نسل سے نئی جنریشن پیدا ہوتا ہے جسکہ فلاں بن فلاں بن فلاں بن بنی آدم۔
● (مذہب) مذہب کے بات کرے تو وہ انسان جوکسی بھی عقیدہ پر ایمان رکھتا ہو وہ اس کا مذہب کہلاتاہے یعنی مسلمان اسلام پر ایمان رکھتا ہے اور عیسائی عیسائیت پر ایمان رکھتا ہے یہودی یہودیت پر ایمان رکھتا ہے ہندو مذہب اپنے ہندومت پر ایمان رکھتا ہے۔
● (زبان) زبان بولنےکے شناخت کے لیے ہے جو ایک گرو یا قوم و قبیلہ جو اپنے آپس میں سمجھنے کے لیے استعمال کرتا ہو جسکہ پشتون وہ پشتو بولتا ہے یا بلوچ جو بلوچی بولتا ہو براہوئی قوم جو براہوئی زبان بولتا ہو یا تو سندھی قوم جو سندھی زبان بولتا ہو پنجابی قوم جو پنجابی زبان بولتا ہو یا تو ایرانی قوم جو فارسی بولتے ہو انگریز قوم جو انگریزی زبان بولتے ہیں دنیا میں ہر قوم یا قبیلے کے کافی زبانیں موجود ہیں ۔
● (کلچر) کلچر کسی قوم یا قبیلے کا شناخت ہوتا ہے جس سے قوم یا قبیلے کا پہچان ظاہر ہوتا ہے یعنی رین سین، اٹھنا بیٹھنا، دسترخوان، کپڑے،ایک دوسرے سے ملنے کارواج ، اتھن- چاپ- بنگڑا-ڈانس شامل ہے اور پینے کا رسم، شادی کا رسم و رواج، مہمان نوازی، اس طرح دنیا میں پر قبیلے کا کلچر موجود اور انکو مختلف طریقوں سے مناتے ہے۔
● (تعلیم) تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہیں خواہ وہ دین کا ہو یا دنیا کا دین کی تعلم تو ہر مسلمان پر مذہب کے طرف سے فرض ہے کہ وہ دینی تعلیم سکھے اور دوسروں کو بھی سکھائے اور دنیا کی تعلیم آپ کے ضرورت کے لیے ہےتعلیم اپنے وسیع تر معنوں میں وہ چیز ہے جس کے ذریعے لوگوں کے کسی گروہ کی عادات اور اہداف ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل ہوتے ہیں۔ اپنے تکنیکی معنوں میں اس سے مراد وہ رسمی طریقہ کار ہے جس کے ذریعے ایک معاشرہ اپنا مجموعی علم، ہنر، روایات اور اقدار ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل کرتا ہے؛ عموماً اسکول میں کی جانے والی تربیت۔
● (سائنس) سائنسی دور خلافت عباسی کے دور سے شروع ہوا ہے اورآج اکیسوی صدی تک سائنس کے بدولت نئے ایجادات ہوتی جارہی ہیں دنیا میں اس وقت آپ کے سامنے جو ایجادات موبائل، انٹرنیٹ، کمپیوٹر، گاڑی، ٹائم کی گڑی، بجلی، گیس، آوائی جہاز، اس طرح سے بہت ایجادات دنیا میں موجود ہے ۔
اس تحریر کامقصد یہ بتانا تھا کہ تاریخ لکھنے والے ہر وہ نایاب چیز جسکی اپنے پہچان و جگہ ہے اس کو درست لکھےاورصحیح تاریخ کو کبھی رد نہ کرے بلکہ اس پر مزید تحقیق کرے بجائے رد کرنے پہ۔
ویڈیو دیکھنے کے لیے پیلے کا بٹن کلک کرے !
Comments
Post a Comment