Skip to main content

Posts

Showing posts with the label سپورٹس

"ایشیا میں سلطنتوں کا ارتقاء: 5000 قبل مسیح سے 2025 عیسوی تک"

ایشیا کی تاریخ: مختلف خطوں کا مجموعی احوال کوئٹہ: ایشیا کی تاریخ کو کئی مخصوص ساحلی خطوں کی مشترکہ تاریخ کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے، جن میں مشرقی ایشیا، جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور مشرق وسطیٰ شامل ہیں۔ یہ تمام خطے یوریشین سٹیپ کے اندرونی وسیع و عریض حصے سے جڑے ہوئے ہیں۔ تاریخی ماہرین کے مطابق، ان خطوں کی تاریخ کو الگ الگ مگر باہم منسلک انداز میں سمجھنا ضروری ہے۔ ہر خطے نے اپنے منفرد ثقافتی، سیاسی اور سماجی ارتقاء سے ایشیا کی مجموعی تاریخ کو تشکیل دیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے، مشرق وسطیٰ کی تاریخ اور برصغیر کی تاریخ کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ خطے اپنے اندر تہذیبوں، سلطنتوں اور مذاہب کے عروج و زوال کی کہانیاں سمیٹے ہوئے ہیں، جو ایشیا کے وسیع تاریخی پس منظر کو مزید گہرا کرتی ہیں۔ مزید معلومعات جانیے کے لیے ویڈیو دیکھے !

اسپن وکٹ کا فائدہ اٹھایا اور انگلینڈ کو شکست دی

  قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے وائس کپتان سعود شکیل کا کہنا ہے کہ ہم نے اسپن وکٹ کا فائدہ اٹھایا اور انگلینڈ کو دونوں میچز میں شکست دی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ ہم نے تیاری پوری کی تھی، بطور کرکٹر ہم لوگوں کے لیے بہت اچھا ہوا اور پاکستان جیتا۔ سعود شکیل کا کہنا تھا کہ ایک نئی اسپرٹ تھی کچھ لڑکوں کا کم بیک تھا، کچھ لڑکے نئے کھیل رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ نعمان علی، ساجد خان اور کامران غلام نے اچھا پرفارم کیا، کامران غلام نے مشکل وکٹ پر اسکور کیا۔ ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان نے کہا کہ بیٹنگ کے آخری لمحات میں سیٹ ہوگیا تھا، آخری لمحات ٹیم کے لیے اہم تھے، اسٹرائیک تبدیل کرنا میری اسٹرینتھ ہے۔ سعود شکیل نے بتایا کہ نعمان اور میں نے طے کیا دس دس رنز کی پارٹنرشپ لے کر چلیں گے، میری اننگز میں ساجد خان اور نعمان علی کی بیٹنگ بہت اہم رہی، پاکستان ٹیم میچ جیت جائے میرے لیے یہ بہت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے لیے ہر اننگ وہ اہم ہوتی ہے جس میں پاکستان میچ جیت جائے، میں بیس سے تیس رنز بناؤں اور پاکستان میچ جیت جائے تو مجھے خوشی ہوتی ہے۔ سعود شکیل کا کہنا تھا کہ گال ٹیسٹ میں دوسو...

کوئٹہ میں ایک روزہ آرچری اینڈ ڈاٹ کا تربیتی ورکشاپ

کوئٹہ   (دلچسپ دنیا نیوز)ب لوچستان آرچری ایسوسی ایشن اور بلوچستان ڈاٹ ایسوایشن کے جانب سے   کوئٹہ میں ایک روزہ آرچری اینڈ ڈاٹ کا تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کوئٹہ پریس کلب میں منعقد کیاگیا جس کا مقصد کہ  خواتین اور بالخصوص لڑکیوں کو آرچری اور ڈاٹ کھیلوں کی جانب راغب کرانے کے لئے منظم بنیادوں پر جدوجہد کی ضرورت ہے اس سلسلے میں آرچری اور ڈاٹ کھیلوں کے مقابلے بلوچستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے کوئٹہ شہر کے سرکاری سکولوں اور کالجز میں منعقد کرائے جائینگے ان خیالات کا اظہار مقررین نے بلوچستان تیر اندازی ایسوسی کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب میں خواتین بالخصوص لڑکیوں میں تیر اندازی و ڈاٹ کھیلوں کے آگاہی و فروغ کے حوالے سے منعقد ہونے والے ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے قومی سپورٹس پالیسی کے مشن اعلامیے کے مطابق کھیلوں کو گراس روٹ لیول پر فروغ دینے کے لئے کھیلوں کی بنیادی اکیڈمیز اور کلبز کی سرپرستی ضروری ہے انہوں نے بلوچستان تیر اندازی ایسوسی ایشن کی جانب سے خواتین اور بچیوں کے لئے آگاہی تربیت منعقد کرانے کو دانشمندانہ اقدام قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ بلوچستان سپورٹس...

ایڈمنسٹریٹر عبدالجبار بلوچ تیر اندازی کے ہدف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

  کوئٹہ (دلچسپ دنیا نیوز)کوئٹہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر عبدالجبار بلوچ  نے کہا کہ تیر اندازی بلوچستان کا ایک قدیم کھیل ہونے کےکوئی علاوہ اولمپک میں شامل ایک کھیل ہے اس لئے صوبے کے اس قدیم روائیتی کھیل کے فروغ کے لئے منظم بنیادوں پر اقدامات درکار ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں مولانا نیاز محمد درانی آرچری اکیڈمی کے زیر اہتمام منعقدہ آرچری ٹریننگ کیمپ کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ صوبے اور بالخصوص کوئٹہ شہر میں تیر اندازی کھیل کے فروغ کے لئے تربیتی کیمپس کا انعقاد ازحد ضروری ہے انہوں نے آرچری ٹریننگ کیمپ میں ہدف کو دو مرتبہ نشانہ بنا کر داد تحسین حاصل جبار بلوچ ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو آرچری ٹریننگ کیمپ کے انعقاد کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے آرچری کے نیشنل کوچ فیض کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان سپورٹس بورڈ کے ساتھ رجسٹرڈ بلوچستان آرچری ایسوسی ایشن صوبے اور بالخصوص کوئٹہ شہر میں تیر اندازی کھیل کے فروغ کے آرچری تربیتی کیمپس کا انعقاد کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ مولانا نیاز محمد درانی آرچری اکیڈ...

مولانا نیاز محمد درانی تیر اندازی اکیڈمی کوئٹہ کے زیر اہتمام آرچری ٹریننگ کیمپ کاافتتاح

کوئٹہ (دلچسپ دنیا نیوز)  مولانا نیاز محمد درانی تیر اندازی اکیڈمی کوئٹہ کے زیر اہتمام آرچری ٹریننگ کیمپ کا  افتتاح    روزنامہ ڈان  کے    بی رو چیف  سلیم شاہد نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سبزہ زار میں کیا۔  آرچری ٹریننگ کیمپ میں تیر اندازی کھیل سیکھنے کے خواہشمند افراد بشمول نوجوانوں کو تیر اندازی کی تربیت تیر اندازی کھیل نیشنل انسٹرکٹر ز بشمول آرچری نیشنل کوچ فیض اللہ کاکڑ نے فراہم کی اوراس موقع پر بلوچستان سول سیکریٹریٹ کے آفیسررشید خان نورزئی ،  بلوچستان سول سیکریٹریٹ کے آفیسر ز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے روح رواں محمد امین بادینی ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ امور نوجوانان بلوچستان مصطفی خان اچکزئی ، بلوچستان ووشو کنگفو سے تعلق رکھنے والے انٹر نیشنل گولڈ میڈلسٹ کلیم اللہ خان کاکڑ ، بلوچستان آرچری ایسوسی ایشن کے سینئر ایسوسی ایٹ سیکریٹری سید بلال احمد ،ایسوسی ایٹ بلوچستان آرچری ایسوسی ایشن سیکریٹری اجمل خان کاکڑ بلوچستان مکس مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے صدر رحمت اللہ خان نورزئی ، بلوچستان ڈاٹ ایسوسی ایشن کے صوبائی خازن رائیس صدام خان پشتو...

ورلڈکپ فائنل: بھارت کو شکست، آسٹریلیا چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا

سٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔  آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ کی سنچری اور مارنس لبوشین کی نصف سنچری نے بھارت کو ایونٹ میں پہلی مرتبہ ہار کا مزہ بھی چکھا دیا۔  آسٹریلیا نے ہدف کے تعاقب کا آغاز کیا تو بھارتی بولرز نے اپنی ٹیم کو کامیابیاں دلوائیں۔ اوپنر ڈیوڈ وارنر 7 رنز بنانے کے بعد محمد شامی کی گیند پر 16 رنز کے مجموعے پر کیچ آؤٹ ہوئے جبکہ 41 کے اسکور پر 15 رنز بنانے والے مچل مارچ کیچ آؤٹ ہوگئے۔ آسٹریلیا کو تیسرا نقصان 47 رنز پر اٹھانا پڑا جب جسپریت بمرا نے اسٹیو اسمتھ کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔ اسمتھ نے 4 رنز بنائے۔ چوتھی وکٹ پر اوپنر ٹریوس ہیڈ اور مارنس لبوشین نے دباؤ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت سے فتح کو دور کردیا۔ دونوں نے 192 رنز کی شراکت بنائی۔ ٹریوس ہیڈ نے 95 گیندوں پر سنچری مکمل کی۔ انہوں نے سنچری تک 14 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔  ہیڈ 137 رنز کی اننگز کھیل کر فتح سے صرف 2 رنز دور پر کیچ آؤٹ ہوئے، انہوں نے اپنی اننگز میں 15 چوکے اور 4 چھکے لگائے۔ آخر میں گیلن میکس ویل نے وننگز رن لے کر اپنی ٹیم کو ...

فلسطین کے حق میں دنیا کا سب سے بڑا احتجاج ریکارڈ کروانے والا شخص

 فلسطین کے حق میں دنیا کا سب سے بڑا احتجاج ریکارڈ کروانے والا شخص کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل جسکو اج دنیا بھر میں کروڑوں لوگ دیکھ رہے ہیں اسمیں ایک شخص بھارتی سیکورٹی پاوں تلے روندتا ہوا میچ کے دوران گراؤنڈ میں کوہلی کے پاس پینچ گیا  دنیا بھر میں یہ تصویر بہت تیزی سے وائرل ہو رہ ہے شرٹ پر فری فلسطین اور اس انجان شخص نے فلسطینی پرچم والا ماسک میں لگایا ہوا ثابت ہوا بہادری ایٹم بم یا میزائل کی محتاج نہیں بلکہ میرے رب کی عطا ہے وہ جسکو عطا فرمائے غیر مسلم حکمرانوں کے سامنے اس طرح احتجاج مسلم حکمرانوں کی غیرت پر تماچہ ہے یہ مسلم غیرت (اگر ہو تو) کو جگانے کیلئے کافی ہونا چاہیے۔

آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کردیا

ا  نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023ء کے فائنل کےلیے آفیشلز کا آعلان کردیا۔ بھارت میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔آئی سی سی نے فائنل کےلیے آن فیلڈ امپائر کے طور پر رچرڈ النگورتھ اور رچرڈ کیٹلبرا کو مقرر کیا ہے۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق فائنل میں جوئیل ولسن تھرڈ امپائر کے طور پر فرائض انجام دیں گے۔اعلامیے کے مطابق کرس گیفائی فورتھ امپائر جبکہ اینڈی پائیکرافٹ میچ ریفری ہوں گے۔

بلوچستان صوبے میں کھیلوں بالخصوص ڈاٹ کھیل کے فروغ کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی اساس پر منظم بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے

  رپورٹ: صاحبزادہ عتیق اللہ   کوئٹہ (دلچسپ دنیا نیوز) بلوچستان صوبے میں کھیلوں  بالخصوص ڈاٹ کھیل  کے فروغ کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی اساس پر منظم بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار بلوچستان ڈاٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام فائٹر سپورٹس اکیڈمی میں آل کوئٹہ ڈاکٹر عبدالمالک کاسی میموریل انٹر اکیڈمیز ڈاٹ چمپئن شپ کے فائنل مقابلوں کے سلسلے میں منعقد ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ دیگر اقوام کو قدیم و معاصر پشتون تاریخ اور قدیم و جدید پشتو ادب سے روشناس کرانے کے لئے ڈاکٹر عبدالمالک کاسی نے انگریزی زبان میں کئی کتابیں تصنیف کی انہوں نے بلوچستان ڈاٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی جانب سے پشتون تاریخ کے استاد، مورخ، ادیب، دانشور ، سیاسی و قبائلی رہنما ڈاکٹر عبدالمالک کاسی مرحوم کے نام سے ڈاٹ کھیل کے ایک ایونٹ کے انعقاد کو مستحسن اقدام قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ بلوچستان ڈاٹ ایسوسی ایشن مستقبل میں اس قسم کے ایونٹس کے انعقاد کو اولیت دے گی انہوں نے کہا صوبے بالخصوص کوئٹہ میں کھیلوں کے فروغ کے لئے پبلک پرائیویٹ شراکت داری وقت کی ض...

آل کوئٹہ ڈاکٹر عبدالمالک کاسی انٹر اکیڈمیز ڈاٹ چمپئن شپ 2023” کا اختتامی تقریب

رپورٹ: صاحبزادہ عتیق اللہ  کوئٹہ (دلچسپ دنیا نیوز )بلوچستان ڈاٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام “آل کوئٹہ ڈاکٹر عبدالمالک کاسی انٹر اکیڈمیز ڈاٹ چمپئن شپ 2023” کا اختتام آج بروز اتوار کو ہوا۔یاد رہے کہ میچ کا آغاز 10 اکتوبر سے شروع ہوا اور 12 اکتوبرکوالیفائیڈ ٹیموں کے مابین فائنل کھیلا گیا۔اور اس موقع پر بلوچستان ڈاٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری مصطفی خان اچکزئی ، بیروکریٹ رشید احمد نورزئی، بیروکریٹ اورنگزیب آغا،ایڈوکیٹ علاوالدین نورزئی، آنر ڈیبیٹنٹ سوسائٹی کے صدر محمد آصف شایان،انٹرنیشنل کوچ محبوب خان نورزئی ، بلوچستان مکس مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے صدر رحمت اللہ خان نورزئی ، دلچسپ دنیا نیوز کے بیورو چیف صاحبزادہ عتیق اللہ نورزئی ، بلوچستان تیر اندازی ایسوسی ایشن کے ایسوسی ایٹ سیکریٹری اجمل خان کاکڑ، بلوچستان بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے رہنما فیض اللہ کاکڑ اور دیگر بھی موجود تھے ۔اور تقریب کے کھلاڑیوں سےمصطفی خان اچکزئی، رشید احمدنورزئی ، سید اورنگزیب ، گل کاکڑ،علاوالدین نورزئی، محمد آصف نے بھی خطاب کی۔ اور آخر میں میچ جتنے والےفائنل ٹیم میں گولڈ میڈلز اور سرٹیفکیٹس تقسیم ہوئے۔

آل کوئٹہ ڈاکٹر عبدالمالک کاسی انٹر اکیڈمیز ڈاٹ چمپئن شپ 2023” کی افتتاحی تقریب کا آغاز

رپورٹ: صاحبزادہ عتیق اللہ   کوئٹہ (ڈی ڈی این )بلوچستان ڈاٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام “آل کوئٹہ ڈاکٹر عبدالمالک کاسی انٹر اکیڈمیز ڈاٹ چمپئن شپ 2023” کی افتتاحی تقریب کا آغاز آج مورخہ 10 نومبر 2023 بروز جمعہ بوقت 5 بجے فائٹر سپورٹس اکیڈمی نزد ۔شفیق احمد خان سکول کوئٹہ میں ہوا۔ “آل کوئٹہ ڈاکٹر عبدالمالک کاسی انٹر اکیڈمیز ڈاٹ چمپئن شپ کا افتتاح بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے رہنماء گل خان کاکڑ اور مہمان خاص رشید احمد خان نورزئی ، پاکستان امیج نیوز کے چیف ایڈیٹر مقبول جعفر نے کیا فائٹر سپورٹس اکیڈمی میں ہونے والے ڈاٹ اکیڈمیز کے مقابلے اتوار 12 ستمبر 2023 تک جاری رہینگے۔ مامور مورخ، نثر نگار ، ادیب ، معالج ، قبائلی و سماجی رہنما ڈاکٹر عبدالمالک کاسی مرحوم کے نام سے منسوب “آل کوئٹہ ڈاکٹر عبدالمالک کاسی میوریل انٹر اکیڈمیز ڈاٹ چمپئن شپ 2023” بلوچستان سپورٹس بورڈ سے ملحق بلوچستان ڈاٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد ہورہا ہے اس موقع پر بلوچستان ڈاٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری مصطفی خان اچکزئی ، آنر ڈیبیٹنٹ سوسائٹی کے صدر محمد آصف شایان، بلوچستان سول سیکریٹریٹ ایسوسی ایشن کے روح رواں محمد ...

ڈی جی سپورٹس درا بلوچ سے انٹرویو

رپورٹ : صاحبزادہ عتیق اللہ  کوئٹہ (ڈی ڈی این)ڈی جی کھیل درا بلوچ  نوابزادہ میر شہید سراج خان رئیسانی سپورٹس فیسٹیول کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں اور ساتھ میں انہوں نے سپورٹس ایسویسی یشن کے حوالے سے بھی کہا کہ اس وقت 72ریجسٹریڈموجود ہیں جواس وقت ایکڈیو ہے۔ 

بلوچستان ہینڈ بال 7وائنٹر فیسٹیول اسپورٹس دوسری میچ

رپورٹ : صاحبزادہ عتیق اللہ  کوئٹہ (ڈی ڈی این )بلوچستان ہینڈبال ایسوسی ایشن کی طرف سے 7 وائینٹر بلوچستان انٹرنشل کلب نائیٹ  فائنل کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوااور 7وئنٹر بلوچستان انٹر کلب نائٹ چیمپئن شپ ٹورنامنٹ کا اختتام14 اکتوبر تک رہا  یاد رہے کہ ٹورنامنٹ میچ 12 اکتوبر سے 14 اکتوبر کو کھلاگیا ٹورنامنٹ بلوچستان ہینڈبال ایسوسی ایشن کے جانب سے آرگنائزڈ کیا گیا تھا۔

بلوچستان ہینڈ بال 7 وائینٹر نائیٹ پہلی میچ

رپورٹ : صاحبزادہ عتیق اللہ  کوئٹہ (ڈی ڈی این )بلوچستان ہینڈبال ایسوسی ایشن کی طرف سے 7 وائینٹر بلوچستان انٹرنشل کلب نائیٹ  فائنل کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوااور  7وئنٹر بلوچستان انٹر کلب نائٹ چیمپئن شپ ٹورنامنٹ کا اختتام14 اکتوبر تک رہا یاد رہے کہ ٹورنامنٹ میچ 12 اکتوبر سے 14 اکتوبر کو کھلاگیا ٹورنامنٹ بلوچستان ہینڈبال ایسوسی ایشن کے جانب سے آرگنائزڈ کیا گیا تھا۔

بلوچستان فنسنگ ایسوسیشن گیم کا مقابلہ

رپورٹ : صاحبزادہ عتیق اللہ  کوئٹہ(ڈی ڈی این دلچسپ دنیا نیوز )بلوچستان فنسنگ ایسوسیشن کے جانب سے آج ایوب اسٹیڈیم میں پروگرام کا انعقاد کیاگیا پروگرام فنسنگ ایسوسیشن سیکرٹری حاجی قاسم یوسفزئی کے طرف سے آرگنائزڈ کیا گیا تھا۔ پروگرام میں شریک ایس ایس پی پری گل ترین صاحبہ ، سابق کوآرڈینیٹر بابر یوسفزئی ، بلوچستان پی سی بی کے ڈائریکٹر سید علی رضا، بلوچستان ہینڈبال ایسوسیشن کے صدر شیر محمد ترین اور دیگر شعبے سے تعلق رکھنے والے معززین موجود تھیں۔ مہمان خاص نے پروگرام کے شرکاء سے خطاب بھی کیا اور آخر میں کھلاڑیوں میں انعامات اور ایوارڈز تقسیم کیے۔

"بلوچستان میں خصوصی 3 دنیں ویمنز فٹبال ورکشاپ | پاکستان

رپورٹ : صاحبزادہ عتیق اللہ  کوئٹہ (ڈی ڈی این دلچسپ دنیا نیوز) بلوچستان کوئٹہ شہر کے قیوم پاپا فٹبال اسٹیڈیم میں بلوچستان فٹبالر خواتین کے لیے ورکشاپ تین دن منعقد کیے گئے ، جہاں بلوچستان سے متلف ضلع کے خواتین نے شرکت کی اور خاص طور پر کوئٹہ سے۔

بلوچستان، پاکستان میں دلچسپ سات سرما ہینڈبال رومانیوں کی خاصلات

رپورٹ : صاحبزادہ عتیق اللہ  کوئٹہ (ڈی ڈی این)ساتویں سرما بلوچستان انٹر کلب نائٹ چیمپئن شپ ٹورنامنٹ 14 اکتوبر کو ختم ہوئی۔ یہ ضروری ہے نوٹ کرنا کہ ٹورنامنٹ کے میچ 12 اکتوبر سے 14 اکتوبر تک کھیلے گئے تھے۔ ٹورنامنٹ بلوچستان ہینڈبال ایسوسی ایشن کی طرف سے منظم کی گئی تھی۔ میچوں کے اختتام پر، پچھلے ایم پی اے نصر اللہ زہرے، بلوچستان ہینڈبال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیر محمد ترین، اور ایتھلیٹ کے کوچ محمد نصیر نے کھلاڑیوں میں تروفیوں اور سونے کے تمغے تقسیم کیے اور مہمانوں کو خصوصی انعامات دیے

The BEST Plays of the 2023 Basketball Finals |Presented by Baluchistan O...

کوئٹہ بلوچستان باسکٹ بال ایسوسیشن کے جانب سےبروز ہفتہ ایوب اسٹیڈیم باسکٹ بال گراؤنڈ میں بلوچستان باسکٹ بال و سٹی آئی سکول ٹیم کے درمیان میچ کھیلاگیا میچ میں شرکت کرنے والے چیف گیسٹ پاکستان اولپمک ایسو سی ایشن سہیل احمد خان آفریدی اور پاکستان ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیر محمد ترین موجود تھے۔ بلوچستان باسکٹ بال ٹیم کے کوچ احمد نواز آفریدی اور سٹی آئی اسکول کے کوچ جاوید خان کے ٹیم کے درمیان میچ ہوا۔ میچ میں جتنے والے ٹیم بلوچستان باسکٹ بال کو چیف گیسٹ نے ٹرافی سے نوازا ۔اور کوئٹہ انٹر اسکول کے میچز کا آغاز آج سے جاری....

A best celebration of independence day of sports festival closing ceremo...

14/August/2023 Final Basketball Match at Ayub Stadium from Quetta.

34 نیشنل گیم میں ویمن باسکٹ بال کا آج فائنل مکمل ہوا

  کوئٹہ ( ڈی ڈی این) 34 نیشنل گیم میں ویمن باسکٹ بال کا آج فائنل مکمل ہوا ویمن باسکٹ بال میں آرمی ، آیچ ای سی، واپڈا کے ٹیموں نے حصہ لیا تھا واپڈا ٹیم پہلے پوزیشن پہ رہی اور دوسرے پوزیشن میں ایچ ای سی اور تیسری پوزیشن میں آرمی کی ویمن ٹیم نے حاصل کی۔مزید ایوب اسٹیڈیم میں 25 تاریخ سے 29 تاریخ تک میل ٹیموں کے آپس میں مقابلے جاری ہے مقابلے میں مختلف باہر سے آنے والے ٹیموں نے حصہ لیا ہیں ۔ See Insights and Ads Boost post All reactions: 1 1