Skip to main content

"ایشیا میں سلطنتوں کا ارتقاء: 5000 قبل مسیح سے 2025 عیسوی تک"

ایشیا کی تاریخ: مختلف خطوں کا مجموعی احوال کوئٹہ: ایشیا کی تاریخ کو کئی مخصوص ساحلی خطوں کی مشترکہ تاریخ کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے، جن میں مشرقی ایشیا، جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور مشرق وسطیٰ شامل ہیں۔ یہ تمام خطے یوریشین سٹیپ کے اندرونی وسیع و عریض حصے سے جڑے ہوئے ہیں۔ تاریخی ماہرین کے مطابق، ان خطوں کی تاریخ کو الگ الگ مگر باہم منسلک انداز میں سمجھنا ضروری ہے۔ ہر خطے نے اپنے منفرد ثقافتی، سیاسی اور سماجی ارتقاء سے ایشیا کی مجموعی تاریخ کو تشکیل دیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے، مشرق وسطیٰ کی تاریخ اور برصغیر کی تاریخ کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ خطے اپنے اندر تہذیبوں، سلطنتوں اور مذاہب کے عروج و زوال کی کہانیاں سمیٹے ہوئے ہیں، جو ایشیا کے وسیع تاریخی پس منظر کو مزید گہرا کرتی ہیں۔ مزید معلومعات جانیے کے لیے ویڈیو دیکھے !
#کیسے_دجالی_اور_شیطانی_قوت_ہمارے_دماغ_پر_قابص_ہو_رہے_ہیں

وڑلڈ سکرٹ سوسائٹیز جسکے اصل ماسٹرز مائنڈ یہود اور اسرائیل ھے۔

 دنیا کو کنٹرول کرنے کیلیے اس خفیہ یہودی ریاست کے بہت سارے مختلف پراجیکٹس ھیں۔ جن کے تحت بہت سے ایسے symbols جس سے وہ یہ پتا لگاتے ہیں کہ اس علاقہ میں ان کے لوگ ہے یا نہیں ۔ 
اس کی مثال یہودیوں کا ہاتھ ملانا ۔ یا ہاتھوں سے اس طرح 🤘 کی سگنلز دینا۔  جس سے وہ پورا سمجھ جاتے کہ یہ بندا انہی کہ خفیہ تنطیم یعنی الومیناٹیز کا ہے یا نہیں۔

یہ symbols صرف الومیناٹیز کے اپنے لوگ ہی سمجھتے عام لوگ اس کو نہیں سمجھ پاتے مگر موجودہ حالات میں آپکو بتاتے چلیں تو اس وقت پری میسن نے اپنا جال کچھ اس طرح بچایا ہے کہ انکے یہی symbols  عام لوگوں کی یعنی ہماری زندگی میں بہت زیادہ استعمال ہوتے ہیں مگر ہمیں پتہ ہی نہیں چلتا۔ 

ہماری روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والے لوگوز کے حقیقت سے آج میں پردا اٹھاونگا۔ سب سے پہلے میں بات کرونگا  walt disney کارٹون کی۔ اگر آپ اس کارٹون کے لوگو کو غور سے دیکھوگے تو آپکو اس میں 666 نظر آئےگا۔ جو کہ پری میسن  کی شطانی خفیہ کوڈ ہے۔ جسکا بائبل کے چیپٹر 13 میں زکر ہوا ہے کہ حیوانی جسامت والا۔ اسی ورسس کو پری میسن نے انکوڈ کر کے 666 بنا دیا ہے۔  اب کچھ لوگ سوچینگے۔ کے یہ تو بس لوگو کا سٹائل بنایا ہے۔ یا لوگو بناتے وقت غلطی ہوئی ہے تو آج ان کو بتاتا چلو یہ پروفیشنل لوگو ہوتا ہے جسکے ڈیزائن تیار کرنے میں ہزارو ڈولر خرچ ہوتے ہیں اور یہ بہت سوچ سمجھ کر بناتے ہے۔ 

ان معمولی نکات سے ہی یہ تنظیم  بچوں کے برین واش کرتے ہیں۔ اس پر میں ایک الگ تحریر لکھونگا کہ کیسے پری میسن کارٹون کے زریعے بچوں کے برین واش کرتے اب آتے اپنے موضوع لوگو کی طرف۔

آپ نے  disney monster کارٹون دیکھا ہوگا جو walt disney سے متاثر ہو کے بنایا گیا ہے۔ اس کارٹون میں کچھ نکات میں آپ کو بتاتا ہوں۔ 
1) اس کا نام monster رکھا گیا ہے جس کا مطلب ہے وہ اجنبی شکل والا جس کو ہم دجال کہتے ہیں اور پری میسن اس کو اپنا خدا مانتا ہے۔ 
2) اس کارٹون میں جو اہم کردار ہے وہ اس monster کا ہے۔ اور آپ دیکھ لے اس کارٹون میں اس monster کی بھی ایک آنکھ ہے 
3) اس کارٹون کی لوگو دیکھ لے تو M کے اوپر بھی ایک انکھ بنائی ہے۔ اور نیچے O کو اس انداز سے لکھا ہے جس میں اسرائیل کے جنڈے کا symbol ✡ بنتا ہے۔ کیا یہ سب ایک اتفاق ہے یا ایک پلان؟ 

اب آپ تھوڑا Gmail کے لوگو پر بھی نظر ڈالے  وہاں بھی monster کے ایم کو ہی پروموٹ کیا گیا ہے۔ اور اگر آپ رویال آرک اپرون دیکھ لے جو پری میسن اپنے کپڑوں کیساتھ لگاتے ہیں تو وہ بھی gmail کے لوگو کی طرح ہے۔  کیا gmail والوں نے  اپرون سے متاثر ہو کر اپنا لوگو بنایا یا یہ بھی ایک اتفاق ہے؟ 

اب آتے ہیں monster energy drink کی طرف جوکہ یہودی کمپنی ہے۔ اس کا نام بھی monster رکھا گیا ہے یعنی پھر وہی ایک آنکھ والا مسیحا۔ اب اسی انرجی ڈرنک کے اوپر ایم کو غور سے دیکھے اس سے ہبرویو زبان میں 666 بنتا ہے۔ مطلب وہی شیطانی ہندسے۔ 

اگر آپ گوگل کروم کے لوگو کو دیکھے تو اس میں صاف lucius کا شکل بنایا ہے lucius ایک الومیناٹی symbol ہے اور یہ سنمبل بھی 666 سے بنا ہوا ہے۔ 

اب ایک نظر امریکن چینلز Time Warner Cable اور CBS news کے لوگو پر ڈالے اس میں بھی ایک انکھ کو پروموٹ کیا گیا ہے۔ 
اگر آپ مشہور اداکار اور فنکار کو دیکھے تو وہ بھی ایک انکھ کو پروموٹ کر رہے۔ اب آپکو یہ بات بھہ صاف پتہ چلےگی کہ میڈیا بھی انکے ہی کنٹرول میں ہے۔ جو فنکار ان کے Symbols اور سگنلز بناتا ہے۔ ان لوگوں کو خوشی ہوتی ہے کہ ہم ہر جگہ موجود ہے۔ اور ان سب باتوں کا ایک ہی مقصد ہے ون وڑلڈ آرڈر۔ 

گوگل میپ کے لوگو کو اگر دیکھا جائے تو یہ بھی ایک انکھ کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔ جسکا مطلب ہر کسی کو یہ انکھ ہی راستہ دیکھاتی ہے۔ 

اب آپ گوگل پلے سٹور کو دیکھے ۔ اس کا لوگو مکمل شیطانی سنمبل the seal of satan کی طرح بنایا گیا ہے ۔ اسی طرح اگر  Apple app store کو دیکھا جائے یا andriod product store تو وہ مکمل  masonic square and compass کی طرح بنائے گئے ہے۔ 

اب دیکھئے Facebook کے لوگو کی طرف جو پری میسن کے سیمبل masonic tubal  Cainکی طرح بنایا گیا ہے۔ fb پر ہم جو لائک کرتے یہ بھہ tubal cain کے سیمبل میں موجود ہے۔ اب سوچھئے کیا یہ سب لوگو پری میسن کے سیمبلز سے متاثر ہو کے بنائے گئے یا یہ ایک اتفاق ہے ؟ یا یہ سب ایک پلان کے مطابق ہو رہا ہے۔ 

اب چونکہ یہ چیزیں ہر انسان کی ضرورت بن گئی ہیں
 میں یہ نہیں کہونگا کہ آپ ان چیزوں کا استعمال بند کرے نہ میرا مطلب آپکو ڈرانا  ہے بلکہ میرا مطلب آپ کو یہ بتانا ہے کہ دشمن اپنے مقاصد میں کتنا کامیاب ہوا ہے اور ہم کہاں رہ گئے ہیں۔ ہاں اپنے بچوں کو  پری میسن کے کارٹون سے لازمی بچائے کیوںکہ بچوں کے برین واش کارٹون کے زریعے بہت تیزی کیساتھ ہوتی ہے۔ باقی اپنے اسلام سے دور نہ رہیں ۔ نماز اور تلاوت پابندی سے کرے تا کہ دجالی اور شیطانی قواتیں ہمارے دماغ پر مکمل کامیاب نہ ہو سکے۔

Comments

Popular posts from this blog

History of Rajpoot/Rajput caste in Urdu/Hindi | راجپوت قوم کی تاریخ /राजपूत का इतिहास |

(Rajput Cast): A Rajput (from Sanskrit raja-putra, "son of a king") is a caste from the Indian subcontinent. The term Rajput covers various patrilineal clans historically associated with warriorhood: several clans claim Rajput status, although not all claims are universally accepted. The term "Rajput" acquired its present meaning only in the 16th century, although it is also anachronistically used to describe the earlier lineages that emerged in northern India from 6th century onwards. In the 11th century, the term "rajaputra" appeared as a non-hereditary designation for royal officials. Gradually, the Rajputs emerged as a social class comprising people from a variety of ethnic and geographical backgrounds. During the 16th and 17th centuries, the membership of this class became largely hereditary, although new claims to Rajput status continued to be made in the later centuries. Several Rajput-ruled kingdoms played a significant role in many regions of...

History of Awan Cast (اعوان قوم کی تاریخ ) In Urdu/Hindi

(Awan Cast): Awan (Urdu: اعوان‎) is a tribe living predominantly in northern, central, and western parts of Pakistani Punjab, with significant numbers also residing in Khyber Pakhtunkhwa, Azad Kashmir and to a lesser extent in Sindh and Balochistan. A People of the Awan community have a strong presence in the Pakistani Armyneed quotation to verify] and have a strong martial tradition.Christophe Jaffrelot says: The Awan deserve close attention, because of their historical importance and, above all, because they settled in the west, right up to the edge of Baluchi and Pashtun territory. [Tribal] Legend has it that their origins go back to Imam Ali and his second wife, Hanafiya. Historians describe them as valiant warriors and farmers who imposed their supremacy on their close kin the Janjuas in part of the Salt Range, and established large colonies all along the Indus to Sind, and a densely populated centre not far from Lahore . For More Details click the link & Watch the vide...

حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ

چوتھے خلیفہ، جو اپنی حکمت، بہادری، اور انصاف کے لیے مشہور ہیں۔ ان کا دور خلافت  (656–661) حضرت علی  ابو الحسن علی بن ابی طالب ہاشمی قُرشی  (15 ستمبر 601ء – 29 جنوری 661ء)     پیغمبر اسلام   محمد  کے چچا زاد اور داماد تھے۔ ام المومنین  خدیجہ الکبریٰ رضی اللہ عنہا  کے بعد دوسرے شخص تھے جو اسلام لائے۔ اور ان سے قبل ایک خاتون کے علاوہ کوئی مردو زن مسلمان نہیں ہوا۔ یوں سابقین  اسلام  میں شامل اور  عشرہ مبشرہ ،  بیعت رضوان ،  اصحاب   بدر  و  احد ، میں سے بھی تھے بلکہ تمام جنگوں میں ان کا کردار سب سے نمایاں تھا اور فاتح  خیبر  تھے، ان کی ساری ابتدائی زندگی  محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کے ساتھ ساتھ گذری۔ وہ تنہا  صحابی  ہیں جنھوں نے کسی جنگ میں بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تنہا نہیں چھوڑا ان کی فضیلت میں صحاح ستہ میں درجنوں احادیث ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انھیں دنیا اور آخرت میں اپنا بھائی قرار دیا اور دیگر صحابہ کے ساتھ ان کو بھی جنت اور شہادت کی موت ...