ایشیا کی تاریخ: مختلف خطوں کا مجموعی احوال کوئٹہ: ایشیا کی تاریخ کو کئی مخصوص ساحلی خطوں کی مشترکہ تاریخ کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے، جن میں مشرقی ایشیا، جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور مشرق وسطیٰ شامل ہیں۔ یہ تمام خطے یوریشین سٹیپ کے اندرونی وسیع و عریض حصے سے جڑے ہوئے ہیں۔ تاریخی ماہرین کے مطابق، ان خطوں کی تاریخ کو الگ الگ مگر باہم منسلک انداز میں سمجھنا ضروری ہے۔ ہر خطے نے اپنے منفرد ثقافتی، سیاسی اور سماجی ارتقاء سے ایشیا کی مجموعی تاریخ کو تشکیل دیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے، مشرق وسطیٰ کی تاریخ اور برصغیر کی تاریخ کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ خطے اپنے اندر تہذیبوں، سلطنتوں اور مذاہب کے عروج و زوال کی کہانیاں سمیٹے ہوئے ہیں، جو ایشیا کے وسیع تاریخی پس منظر کو مزید گہرا کرتی ہیں۔ مزید معلومعات جانیے کے لیے ویڈیو دیکھے !
گزشتہ روز صاحبزادہ عتیق خان نورزئی، انجینئر حمداللہ خان خلجی اور عبد الرب زبیر کاکڑ اسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سے ملاقات
کوئٹہ(آئی این پی ) اسسٹنٹ کمشنر کو ئٹہ سٹی سیدہ ندا کا ظمی نے کہا ہے کہ کورونا عالمی وبا ء سے پیشگی بچا ئو کے لئے ضروری ہے کہ عوام حکومت اور انتظا میہ کی جا نب سے دی گئی ایس او پیز پر عمل در آ مد کو یقینی بنا ئیں ، کا میا بی کے لئے سچی لگن اور محنت کی ضرورت ہوا کر تی ہے طلبا ء و طالبات محنت کو شعار بنا ئیں تو کا میا بی ان کا مقدر بنے گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز صاحبزادہ عتیق خان نورزئی، انجینئر حمداللہ خان خلجی اور عبد الرب زبیر کاکڑ سے ملاقات کے موقع پر با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ۔ ملاقات کے دوران صاحبزادہ عتیق خان نورزئی،انجینئر حمداللہ خان اور عبد الرب زبیر کاکڑنے اسسٹنٹ کمشنر کو ئٹہ سٹی کی کا ر کر دگی کی تعریف کی اور کہا کہ وہ صو بے بھر کی خواتین اور طا لبا ت کے لئے ایک رول ما ڈل کی حیثیت رکھتی ہے جنہوں نے انتہا ئی مشکل صورتحال کے با وجود اپنی صلاحیت کے بل بو تے پر اپنا لو ہا منوا یا ہے ، اسسٹنٹ کمشنر کو ئٹہ سٹی سیدہ ندا کا ظمی کا کہنا تھا کہ محنت اور لگن شرط ہے سچا جذبہ محنت اور لگن انسان کو کا میا بی کی راہ دیکھا تا ہے جو بھی شخص ایما نداری اور سچے جذبے کے ساتھ میدان عمل میںنکلتا ہے وہ کبھی نا کام نہیں ہو تا انہوں نے کہا کہ جعلی لوکل اور ڈومیسائل کے حوالے سے اقداما ت جا ری ہے کسی کوجعل سازی سے بھی مقامی افراد کی حق تلفی کر نے کی اجازت نہیں دی جا سکتی انہوں نے کہا کہ اس وقت پوری دنیا کو کورونا کے عالمی وبا ء کا سا منا ہے اس سے پیشگی بچا ئو کے لئے ضروری ہے کہ عوام حکومت اور انتظا میہ کی جا نب سے دی گئی ایس او پیز پر عمل در آ مد کو یقینی بنا ئیں ، کا میا بی کے لئے سچی لگن اور محنت کی ضرورت ہوا کر تی ہے طلبا ء و طالبات محنت کو شعار بنا ئیں تو کا میا بی ان کا مقدر بنے گی انہوں نے کہا کہ ملک و قوم کی ترقی کے لئے ضروری ہے کہ بچیوں کی تعلیم پر بھر پورتوجہ دی جا ئے کیو نکہ معاشرے میں خاتون کی تعلیم کے بہت اہمیت ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی قبائلی نظام میں عورت کو بہت عزت دیا جاتا ہے اگر میں اس سیٹ تک پہنچ سکتی ہو تو اور بھی خواتین محنت کے ذریعے اس مقام کو حاصل کرسکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ مرکزی و صوبائی حکومتوں کو کرنا ہے۔
Comments
Post a Comment