اب آئی فون میں ہر طرف اسکرین ڈسپلے ہو گا
آئتازہ ترینپاکستانانٹرٹینمنٹدنیا
اب آئی فون میں ہر طرف اسکرین ڈسپلے ہو گا
November 21, 2021
آئی فون اب شیشے کا ہوگا، ایپل کمپنی نے نیا آئیڈیا متعارف کرا دیا۔ فرنٹ اور بیک دونوں طرف اسکرین ڈسپلے ہوگا۔
اپیل کمپنی نے شیشے سے بنے موبائل فون اور دیگر پراڈکٹس کی تخیلاتی تصاویر جاری کردیں۔ نئے آئیڈیا کے تحت آئی فون کی اسکرین اب فرنٹ کے ساتھ ساتھ بیک سائیڈ پر بھی ہوگی۔
فون میں تمام چھ اطراف سے روشنیاں خارج ہوں گی۔ شیشے سے بنا آئی فون روشنی کا منبع نظر آئے گا۔ ٹچ اسکرین بٹن موبائل فون کی سائیڈز پر بھی ہوں گے۔
اب آئی فون میں ہر طرف اسکرین ڈسپلے ہو گا
آئی فون اب شیشے کا ہوگا، ایپل کمپنی نے نیا آئیڈیا متعارف کرا دیا۔ فرنٹ اور بیک دونوں طرف اسکرین ڈسپلے ہوگا۔
اپیل کمپنی نے شیشے سے بنے موبائل فون اور دیگر پراڈکٹس کی تخیلاتی تصاویر جاری کردیں۔ نئے آئیڈیا کے تحت آئی فون کی اسکرین اب فرنٹ کے ساتھ ساتھ بیک سائیڈ پر بھی ہوگی۔
فون میں تمام چھ اطراف سے روشنیاں خارج ہوں گی۔ شیشے سے بنا آئی فون روشنی کا منبع نظر آئے گا۔ ٹچ اسکرین بٹن موبائل فون۔
Comments
Post a Comment