ایشیا کی تاریخ: مختلف خطوں کا مجموعی احوال کوئٹہ: ایشیا کی تاریخ کو کئی مخصوص ساحلی خطوں کی مشترکہ تاریخ کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے، جن میں مشرقی ایشیا، جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور مشرق وسطیٰ شامل ہیں۔ یہ تمام خطے یوریشین سٹیپ کے اندرونی وسیع و عریض حصے سے جڑے ہوئے ہیں۔ تاریخی ماہرین کے مطابق، ان خطوں کی تاریخ کو الگ الگ مگر باہم منسلک انداز میں سمجھنا ضروری ہے۔ ہر خطے نے اپنے منفرد ثقافتی، سیاسی اور سماجی ارتقاء سے ایشیا کی مجموعی تاریخ کو تشکیل دیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے، مشرق وسطیٰ کی تاریخ اور برصغیر کی تاریخ کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ خطے اپنے اندر تہذیبوں، سلطنتوں اور مذاہب کے عروج و زوال کی کہانیاں سمیٹے ہوئے ہیں، جو ایشیا کے وسیع تاریخی پس منظر کو مزید گہرا کرتی ہیں۔ مزید معلومعات جانیے کے لیے ویڈیو دیکھے !
بلوچستان بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن صوبائی ہیڈکوارٹر میں عالمی اسکاؤٹس ڈے منایا گیا، چیف سیکرٹری بلوچستان جناب مطہر نیاز رانا کو تقریب کے مہمان خصوصی، سیکرٹری جنگلات وائلڈ لائف جناب دوستین خان جمالدینی اور دیگر کو مدعو کیا گیا کی لانچنگ تقریب کے دوران سرکاری اور اسکاؤٹنگ کے سینئر اہلکار بھی موجود تھے۔ شجرکاری بعد ازاں کیک کاٹنے کی تقریب میں مہمان خصوصی نے شرکت کی۔
چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے پاکستان ڈے شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا
کوئٹہ: چیف سیکرٹری نے پودہ لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا
کوئٹہ: شجر کاری مہم کے صوبے میں دوران پانچ لاکھ پودے لگائیں جائیں گے، چیف سیکرٹری کو بریفنگ
کوئٹہ: چیف سیکرٹری مطہر نیاز رانا کا شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
کوئٹہ: شجر کاری مہم تصاویر تک محدود نہ رہے، چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا
کوئٹہ: آج اسکواٹس کا عالمی دن ہے، مطہر نیاز رانا
کوئٹہ: اس شجر کاری مہم میں فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ اور اسکاوٹس مل کر کریں گئے، مطہر نیاز رانا
کوئٹہ: شجر کاری مہم کے لیے تیس لاکھ روپے دیے جائیں گے، مطہر نیاز رانا
کوئٹہ: مجھے امید ہے ایک کروڑ درخت لگائیں جائیں گے، مطہر
کوئٹہ: وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کی ترجیحی ہے بلوچستان میں درخت لگائیں جائیں ، مطہر نیاز رانا
کوئٹہ: بلین ٹری پروجیکٹ کی دنیا بھر میں تعریف ہورہی ہے، مطہر نیاز رانا
Comments
Post a Comment