ایشیا کی تاریخ: مختلف خطوں کا مجموعی احوال کوئٹہ: ایشیا کی تاریخ کو کئی مخصوص ساحلی خطوں کی مشترکہ تاریخ کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے، جن میں مشرقی ایشیا، جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور مشرق وسطیٰ شامل ہیں۔ یہ تمام خطے یوریشین سٹیپ کے اندرونی وسیع و عریض حصے سے جڑے ہوئے ہیں۔ تاریخی ماہرین کے مطابق، ان خطوں کی تاریخ کو الگ الگ مگر باہم منسلک انداز میں سمجھنا ضروری ہے۔ ہر خطے نے اپنے منفرد ثقافتی، سیاسی اور سماجی ارتقاء سے ایشیا کی مجموعی تاریخ کو تشکیل دیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے، مشرق وسطیٰ کی تاریخ اور برصغیر کی تاریخ کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ خطے اپنے اندر تہذیبوں، سلطنتوں اور مذاہب کے عروج و زوال کی کہانیاں سمیٹے ہوئے ہیں، جو ایشیا کے وسیع تاریخی پس منظر کو مزید گہرا کرتی ہیں۔ مزید معلومعات جانیے کے لیے ویڈیو دیکھے !

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اب اگر اپوزيشن تحریک عدم اعتماد نہیں لائی تو سبکی ہوگی اور اگر لے آئی تو شکست ہوگی۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری کی ملاقات گھبراہٹ ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وہ گھبرا اس لیے رہے ہیں کیونکہ انہیں اپنے ہاتھ سے سندھ نکلتا ہوا نظر آرہا ہے اور ان کے خلاف کیسز اپنے منطقی انجام کو پہنچتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
قبل ازیں عمر کوٹ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف میں کوئی ترین گروپ نہیں، صرف عمران خان گروپ ہے۔
وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سندھ میں ایک متبادل سوچ اور متبادل قیادت کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے۔
Comments
Post a Comment