ایشیا کی تاریخ: مختلف خطوں کا مجموعی احوال کوئٹہ: ایشیا کی تاریخ کو کئی مخصوص ساحلی خطوں کی مشترکہ تاریخ کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے، جن میں مشرقی ایشیا، جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور مشرق وسطیٰ شامل ہیں۔ یہ تمام خطے یوریشین سٹیپ کے اندرونی وسیع و عریض حصے سے جڑے ہوئے ہیں۔ تاریخی ماہرین کے مطابق، ان خطوں کی تاریخ کو الگ الگ مگر باہم منسلک انداز میں سمجھنا ضروری ہے۔ ہر خطے نے اپنے منفرد ثقافتی، سیاسی اور سماجی ارتقاء سے ایشیا کی مجموعی تاریخ کو تشکیل دیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے، مشرق وسطیٰ کی تاریخ اور برصغیر کی تاریخ کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ خطے اپنے اندر تہذیبوں، سلطنتوں اور مذاہب کے عروج و زوال کی کہانیاں سمیٹے ہوئے ہیں، جو ایشیا کے وسیع تاریخی پس منظر کو مزید گہرا کرتی ہیں۔ مزید معلومعات جانیے کے لیے ویڈیو دیکھے !
کوئٹہ صدرتھانہ ہدہ شیخ عمر روڈ قبرستان میں نشئی افراد کے خلاف کارروائی
کوئٹہ(ڈی ڈی این ) ڈی آئی جی اظفر مہسر اور ایس ایس پی آپریشن عبدالحق عمرانی کے ہدایت پر ڈی ایس پی شوکت جدون، ایس ایچ او صدر الله وسایا، ایڈیشنل ایس ایچ او سراج خان ، ہدہ کونسل کے صدر عزیز لانگو ، جنرل سکریٹری سلیم بلوچ ، نائب سنئیر صدر قادر بخش کے تعاون سے منشیات کے عادی افراد پر کامیاب کے ساتھ کارروائی کیاگیا۔ ایس ایچ او کے ہمراہ پولیس کی نفری اور ایگل اسکواڈ نے ہدہ علاقے میں واقع شیخ عمر قبرستان میں منشیات کے عادی افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا نشئی افراد کے تعداد 10 تھیں۔صدر تھانہ ایس ایچ او اللہ وسایا نے میڈیا کے نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آ ج کی کاروائی ہدہ کونسل کے صدر چیئرمین عزیز لانگو اور علاقے کے معززین کے تعاون سے یہ کاروائی کامیاب رہا اور مزید انہوں نے یہ کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف مزید کاروائی لائے عمل میں لایا جائے گا۔
Comments
Post a Comment