ایشیا کی تاریخ: مختلف خطوں کا مجموعی احوال کوئٹہ: ایشیا کی تاریخ کو کئی مخصوص ساحلی خطوں کی مشترکہ تاریخ کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے، جن میں مشرقی ایشیا، جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور مشرق وسطیٰ شامل ہیں۔ یہ تمام خطے یوریشین سٹیپ کے اندرونی وسیع و عریض حصے سے جڑے ہوئے ہیں۔ تاریخی ماہرین کے مطابق، ان خطوں کی تاریخ کو الگ الگ مگر باہم منسلک انداز میں سمجھنا ضروری ہے۔ ہر خطے نے اپنے منفرد ثقافتی، سیاسی اور سماجی ارتقاء سے ایشیا کی مجموعی تاریخ کو تشکیل دیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے، مشرق وسطیٰ کی تاریخ اور برصغیر کی تاریخ کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ خطے اپنے اندر تہذیبوں، سلطنتوں اور مذاہب کے عروج و زوال کی کہانیاں سمیٹے ہوئے ہیں، جو ایشیا کے وسیع تاریخی پس منظر کو مزید گہرا کرتی ہیں۔ مزید معلومعات جانیے کے لیے ویڈیو دیکھے !
رپورٹ : صاحبزادہ عتیق اللہ
کوئٹہ (ڈی ڈی این دلچسپ دنیا نیوز)عامر شہزادجن کا تعلق بلوچستان کے کوئٹہ شہر سے ہے اوروہ فری لانسر ہے جن کا کہنا تھا کہ میں جب ساتوی کلاس میں تھاتب میں نے اس شعبے میں قدم رکھااورآج میں خو د بھی کمارہاہوں اور دوسرے شاکردان کو بھی فری لانسنگ سیکھارہاہوں اوراس وقت میرے شاکردان بھی مختلف فری لانسنگ کے ویب سائٹ سے کمارے ہیں اور میں خود اس وقت فری لانسنگ کے مختلف ویب سائٹ سے 75ہزار ڈالر کما چکاہوں ۔
اوراس وقت میرے شاکردان کے تعدادہزاروں میں کوئٹہ سے، کراچی سے ،لاہور دیگرشہروں سے ہیں جو اس وقت کما بھی رہے ہیں میں خو د ڈجی بیزمیں بطورگرافک استاد لڑکوں کو سیکھارہا ہوں اور ساتھ میں میرا انسٹیٹیوٹ بھی نواکلی میں اے ایس ایف کے نام سے موجودہے جہاں بھی بچو ں کو مختلف آئی ٹی کے ہنر سیکھا رہاہوں۔
اس وقت میرے خود کے کلائنٹ بائر سے موجودہیں یعنی امریکہ ، کینڈا ، آسٹریلیا، یورپ۔میں خود اپ ورک ، فائیور سے کما چکا ہوں اور کمابھی رہاہوں اور ساتھ میں بلاگنگ بھی کرتاہوں جس سے میں نے 6ہزار ڈالرکمائے ہے۔
مزید انٹرویو جانے کے لیے لنک کو کلک کریں ۔۔۔۔
Mashallah amazing interview
ReplyDeleteNice
ReplyDelete