ایشیا کی تاریخ: مختلف خطوں کا مجموعی احوال کوئٹہ: ایشیا کی تاریخ کو کئی مخصوص ساحلی خطوں کی مشترکہ تاریخ کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے، جن میں مشرقی ایشیا، جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور مشرق وسطیٰ شامل ہیں۔ یہ تمام خطے یوریشین سٹیپ کے اندرونی وسیع و عریض حصے سے جڑے ہوئے ہیں۔ تاریخی ماہرین کے مطابق، ان خطوں کی تاریخ کو الگ الگ مگر باہم منسلک انداز میں سمجھنا ضروری ہے۔ ہر خطے نے اپنے منفرد ثقافتی، سیاسی اور سماجی ارتقاء سے ایشیا کی مجموعی تاریخ کو تشکیل دیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے، مشرق وسطیٰ کی تاریخ اور برصغیر کی تاریخ کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ خطے اپنے اندر تہذیبوں، سلطنتوں اور مذاہب کے عروج و زوال کی کہانیاں سمیٹے ہوئے ہیں، جو ایشیا کے وسیع تاریخی پس منظر کو مزید گہرا کرتی ہیں۔ مزید معلومعات جانیے کے لیے ویڈیو دیکھے !
رپورٹ : صاحبزادہ عتیق اللہ
کوئٹہ (ڈی ڈی این دلچسپ دنیا نیوز)آرگنائزیشن آف اسلامک یوتھ اور خانہ فرہنگ ایران کی مشترکہ فلسطینی مسئلے پر اجلاس
جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی
اجلاس آرگنائزیشن آف اسلامک یوتھ کے صدر حماد خان کاکڑ اور ایرانی کونسلیٹ جنرل حسن درویش وند کے صدارت میں منعقد ہوا۔
اجلاس کے شرکاء نے مسئلہ فلسطین پر اظہار خیالات پیش کی اور شرکاء نے اسرائیل کےجارہانا مظالم کی خلاف پر زور مزمت کی
اور فلسطینی مسلمانوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت کرتے ہیں صہونی ظلم ختم کرنے کے لیے تمام مسلم ممالک آہنا کردار ادا کریں۔اور اس طرح اجلاس کے آخر میں حماد خان کاکڑ اور علامہ سید ہاشم موسوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنا اظہار خیال فلسطینیوں کے حق میں پیش کی اور جنگ کے حالات سے بھی باخبر کیا کہ اس وقت غزہ کے اندر کیا صورتحال ہے اس آگاہ کیا۔
Comments
Post a Comment