کوئٹہ (دلچسپ دنیا نیوز ) بلوچستان حکومت سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک روزہ یوتھ ڈیجیٹل اینٹرپرینیورشپ سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔
اور اس موقع پر سیکریٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈاکٹر جاوید انور شاہوانی ، ڈائریکٹر عباس علی کھوسہ ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر مصطفی خان اچکزئی بھی موجودتھے.
اور اس طرح نثار احمد شاہ، بشیر آغا اور ذاکر علی نے تقریب میں اپنی نوآموز اینٹرپرینیورز کے طور پر سیمینار کے شرکاء سے آپنے خیالات شئیر کی۔اور یوتھ کے ساتھ سوالات و جوابات بھی کیے آور آخر میں سیکریٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈاکٹر جاوید انور شاہوانی ، بلوچستان یوتھ ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر عباس علی اور اینٹرپرینیورز نثار آحمد ، بشیر آغا، زاکر علی نے تمام یوتھ شرکاء کو یوتھ ڈیجیٹل اینٹرپرینیورشپ سرٹیفکیٹ سے بھی نوازا اور اس طرح یوتھ کمیونٹی نے اس سیمینار کے کامیاب ہونے میں سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ کا شکریہ بھی ادا کیااور یوتھ سیمینار صرف افرادی کامیابیوں کو پہنچاتا ہی نہیں بلکہ بلوچستان کے یوتھ میں ڈیجیٹل اینٹرپرینیورشپ کی روح کو بڑھاتا ہے۔
Comments
Post a Comment