ایشیا کی تاریخ: مختلف خطوں کا مجموعی احوال کوئٹہ: ایشیا کی تاریخ کو کئی مخصوص ساحلی خطوں کی مشترکہ تاریخ کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے، جن میں مشرقی ایشیا، جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور مشرق وسطیٰ شامل ہیں۔ یہ تمام خطے یوریشین سٹیپ کے اندرونی وسیع و عریض حصے سے جڑے ہوئے ہیں۔ تاریخی ماہرین کے مطابق، ان خطوں کی تاریخ کو الگ الگ مگر باہم منسلک انداز میں سمجھنا ضروری ہے۔ ہر خطے نے اپنے منفرد ثقافتی، سیاسی اور سماجی ارتقاء سے ایشیا کی مجموعی تاریخ کو تشکیل دیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے، مشرق وسطیٰ کی تاریخ اور برصغیر کی تاریخ کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ خطے اپنے اندر تہذیبوں، سلطنتوں اور مذاہب کے عروج و زوال کی کہانیاں سمیٹے ہوئے ہیں، جو ایشیا کے وسیع تاریخی پس منظر کو مزید گہرا کرتی ہیں۔ مزید معلومعات جانیے کے لیے ویڈیو دیکھے !
رپورٹ : صاحبزادہ عتیق اللہ
کوئٹہ (دلچسپ دنیا نیوز )بلوچستان سے باشعور نوجوان خالد محمود جن کا تعلق موسی خیل ضلع سے ہے اور وہ کہتے ہے کہ میں نے ڈیجیٹل مارکیٹ سے اس وقت 25 لاکھ روپے چند وقتوں میں کمائیں ہے۔اور یہ خیال مجھ آیا کہ خود تو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے آیپ سے کمارہا ہو کیو نہ بلوچستان کے بے روزگار عوام کو بھی یہ ایپ کے بارے میں بتایا جائے تاکہ وہ اس ایپ سے روزانہ ایک کلک پے پیسے کمائے اور اس طرح اس پروگرام کو نگران صوبائی گورنمنٹ کے طرف سے باقاعدہ تعلیمی اداروں میں بطورمضمون پڑھایا جائے تاکہ اس ایپ کے خصوصیت ہر ایک کو معلوم ہو۔
اورمزید فری لانسنگ پر بھی بات کی کہا کہ فری لانسنگ کو استعمال کرنے کے لیے مہارت یعنی سکلز کی ضرورت ہے اگر آپ کے پاس فری لانسنگ استعمال کرنے کی مہارت نہ ہو تو آپ اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے مگر اس ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ایپ کے لیے کوئی مہارت کے ضرورت نہیں ہر وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہو یا نہیں وہ بھی اس ایپ کو روزانہ ایک حاضری لگانے سے وہ پیسے کما سکتے ہے۔
مزید جانے کے لیے انٹرویو کو دیکھے!
Comments
Post a Comment