ایشیا کی تاریخ: مختلف خطوں کا مجموعی احوال کوئٹہ: ایشیا کی تاریخ کو کئی مخصوص ساحلی خطوں کی مشترکہ تاریخ کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے، جن میں مشرقی ایشیا، جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور مشرق وسطیٰ شامل ہیں۔ یہ تمام خطے یوریشین سٹیپ کے اندرونی وسیع و عریض حصے سے جڑے ہوئے ہیں۔ تاریخی ماہرین کے مطابق، ان خطوں کی تاریخ کو الگ الگ مگر باہم منسلک انداز میں سمجھنا ضروری ہے۔ ہر خطے نے اپنے منفرد ثقافتی، سیاسی اور سماجی ارتقاء سے ایشیا کی مجموعی تاریخ کو تشکیل دیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے، مشرق وسطیٰ کی تاریخ اور برصغیر کی تاریخ کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ خطے اپنے اندر تہذیبوں، سلطنتوں اور مذاہب کے عروج و زوال کی کہانیاں سمیٹے ہوئے ہیں، جو ایشیا کے وسیع تاریخی پس منظر کو مزید گہرا کرتی ہیں۔ مزید معلومعات جانیے کے لیے ویڈیو دیکھے !
ہندوستان کو ہی برصغیر کہا جاتا ہے۔ برصغیر کے معنی چھوٹا خشک علاقہ یا زمین کا ٹکڑا ہے، لفظ صغیر عربی سے ماخوذ ہے۔ یہ براعظم ایشیا میں ایک بڑا جزیرہ نما خطہ ہے، جو بحر ہند کے شمال میں واقع ہے۔ اس خطے کو برصغیر اس لیے کہا جاتا ہے کہ جغرافیائی اور علم ارضیات کے مطابق یہ براعظم کے دیگر علاقوں سے مختلف اور الگ تھلگ ہے۔ لیکن اس کا اصلی اور تاریخی نام ہند ہی ہے۔ جو اسے تاریخ سے ملا ہے۔ لفظ ہندو بھی لفظ ہند سے ہی نکلا ہے۔ اور پھر اسی ہندوستان کہے جانے لگا۔ ہند کو برصغیر سب سے پہلے غیر ہندیوں (جو ہند کی سرسبز و شاداب وادیوں اونچے پہاڑوں اور بڑے سحراؤں سے جلنے والوں) نے کہا کیوں کہ وہ ہندوستان کو بد امن کرکے اس میں طرح طرح کے فتنے کھڑے کرنا چاہتے تھے۔ وہ یہ چاہتے ہیں کہ ہم لوگ اپنی تاریخ بھول جائیں اور خود ہندی ہونے پر شرم محسوس کریں دراصل یہ ایک سازش ہے۔ وہ اس طرح طرح کی وجوہات بیان کرتے ہیں لیکن یہ سب صرف و صرف ایک پروپگنڈا ہے۔ اس علاقے کا صحیح اور تاریخی اور اصلی نام
ہند یا ہندوستان ہی ہے۔
مزید معلومعات کے لیے ویڈیو کو کلک کرے !
Comments
Post a Comment