Skip to main content

"ایشیا میں سلطنتوں کا ارتقاء: 5000 قبل مسیح سے 2025 عیسوی تک"

ایشیا کی تاریخ: مختلف خطوں کا مجموعی احوال کوئٹہ: ایشیا کی تاریخ کو کئی مخصوص ساحلی خطوں کی مشترکہ تاریخ کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے، جن میں مشرقی ایشیا، جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور مشرق وسطیٰ شامل ہیں۔ یہ تمام خطے یوریشین سٹیپ کے اندرونی وسیع و عریض حصے سے جڑے ہوئے ہیں۔ تاریخی ماہرین کے مطابق، ان خطوں کی تاریخ کو الگ الگ مگر باہم منسلک انداز میں سمجھنا ضروری ہے۔ ہر خطے نے اپنے منفرد ثقافتی، سیاسی اور سماجی ارتقاء سے ایشیا کی مجموعی تاریخ کو تشکیل دیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے، مشرق وسطیٰ کی تاریخ اور برصغیر کی تاریخ کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ خطے اپنے اندر تہذیبوں، سلطنتوں اور مذاہب کے عروج و زوال کی کہانیاں سمیٹے ہوئے ہیں، جو ایشیا کے وسیع تاریخی پس منظر کو مزید گہرا کرتی ہیں۔ مزید معلومعات جانیے کے لیے ویڈیو دیکھے !

سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کا فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ کا دورہ

 

کوئٹہ (دلچسپ دنیا نیوز) سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کا فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا۔اس موقع پر چیف ایگزیکیٹو پروفیسر ڈاکٹر شیرین خان ، ایڈیشنل سیکرٹری صحت عتیق اللہ خان ، اسٹاف آفیسر سیکرٹری ہیلتھ شوکت بلوچ اور دیگر معاونین موجود تھے۔کوئٹہ:سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کا فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔

سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان نے فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ آٸی سی یو ، تھراسک سرجری وارڈ اور نرسری کا معاٸنہ بھی کیا۔

چیف ایگزیکیٹو پروفیسر ڈاکٹر شیرین خان سےمتعلق سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کو بریفننگ

سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کا فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ کی کارکردگی پر اظہار اطمینان۔ 

فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ کو درکار وسائل کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے گی سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان

 موجودہ ہسپتال انتظامیہ کی کوششیں اچھی اور بار آور ثابت ہورہی ہیں مکمل سپورٹ کرینگے سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان

فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ دستیاب وسائل میں بہتر کام کر رہے ہیں سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان

سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان نے فاطمہ جناح ہسپتال کے انفیکشن پروینشن کنٹرول کے طریقہ کار اور ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کو سراہا اور دیگر ہسپتالوں کے سربراہان کو ہدایت کی کہ وہ فاطمہ جناح ہسپتال کوٸٹہ کے انفیکشن پروینشن کنٹرول کے طریقہ کار اور ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کی تقلید کریں۔

Comments